Via Care Travel Insurance Individuals

( ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس )

خلاصہ

اس منصوبے میں بین الاقوامی یا اندرون ملک سفر کے دوران ، طبی اخراجات، سفری سہولیات کی مالیاتی ضمانت(فنانشل ڈیفالٹ آف ٹریول سپلائرز)یا دوران سفر ہونے والے دیگر نقصانات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
جوبلی جنرل انشورنس ،بین الاقوامی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیوں کے اشتراک اپنے گاہکوں کو بیرون ملک تحفظ فراہم کرتی ہے