دہشت گردی جائیداد کا تحفظ
خلاصہ
مارکیٹ کی قیادت کرتے ہوئے ہم دہشت گردی کی کارروائیوں سے حفاظت کے انشورنس کےذریعے ایسے حل پیش کرتے ہیں۔ جو آپ کے کاروبار اور اثاثہ جات کو تباہ کن نقصان سے بچاو فراہم کرتے ہیں.انشورنس کوریج مختلف گاہک کی ضروریات کو پورا کرنے اور ان کی مرضی کے مطابق دیا جا سکتا ہے
دہشت گردی کے خلاف مالی تحفظ، کا یہ منصوبہ عموما تجارتی جائداد کی پالیسیوں کو حاصل نہیں ہوتا۔جوایک بڑاخطرہ ہے. ہماری جائیداد کو دہشت گردی سے بچاو کی پالیسی اس کوریج کے فرق کو دور کرنے کے لئے تیار کی گئی ہے۔ ہماری یہ پالیسی مختلف صنعتوں میں کثیر القومی اور مقامی کمپنیوں کے لئے تحفظ فراہم کرتی ہے۔