Old Car Comprehensive Takaful Individuals

پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس

خلاصہ

پرانی کار کی کمپرہینسیو انشورنس، ان پرانی گاڑیوں کے مالکان کی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ جو اپنی گاڑیوں کا مکمل بیمہ(انشورنس) کرانا چاہتے ہیں۔ یہ کوریج متوقع قیمت کی کم از کم شرح 2.5٪ خالص پریمئیم پر مہیا کی جاتی ہے