میرین ھل
خلاصہ
جہاز کے مالکان اور جہاز کے مینیجرز مختلف سمندری خطرات کا سامنا رہتا ہے۔میرین ھل ایک خصوصی انشورنس پالیسی ہے، جس میں احتیاط سے ہر طرح کے ان سمندری خطرات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ہم جہاز کے مالکان کو، ان کی جائیداد کی حفاظت اور ذمہ داری کی ادائیگیوں میں مدد دیتے ہیں۔
چاہے آپ ساحل کے ساتھ ساتھ سفر کر رہے ہوں یا ماہی گیری، ریسنگ یا صرف سیرو تفریح کے مزے لے رہے ہوں ، کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کی تمام احتیاط اور منصوبہ بندی کسی غیر متوقع حادثے سے پانی میں بہہ جائے۔