Marine Port Package

میرین پورٹ) بندرگاہ پیکیج)

خلاصہ

انشورنس کی یہ پالیسی بندرگاہ پر کام کرنے والے پورٹ آپریٹرز یا کسی بھی شخص یااشخاص کو دوران آپریشن ان کی قانونی ذمہ داری کا تحفظ فراہم کرتی ہے

۔جسمانی نقصان 150 پورٹ کی تنصیبات یا املاک ،انفرااسٹیکچر یا کسی تھرڈ پارٹی کی جائیداد کو نقصان/ضرر

تیسرے فریق کی ذمہ داری (تھرڈ پارٹی لائبیلیٹی) جوبیمہ شدہ فرد کے کسی آپریشن کے سبب کسی جسمانی چوٹ یا موت کی وجہ سے پیدا ہو۔

ملبے ہٹانے 150 بیمہ شدہ فرد کی لاپرواہی کے سبب ملبے کو ہٹانے کے اخراجات