- بنک ایشورنس
- ہوم کیئر
- سیلف کیئر
- سیلف کیئرپلس
- شاپ کیئر
- شاپ کیئر پلس
- ٹریول انشورنس دوران سفر کے اخراجات کی انشورنس
- موٹر انشورنس
- اسٹوڈینس ٹریول انشورنس
- خطرناک بیماری
- ذاتی صحت کی دیکھ بھال کا منصوبہ
- خاندان کی صحت کی دیکھ بھال
- گھریلو منصوبہ
- حج عمرہ پلان
- زیارت پلان
- تھری ٹی۔پرانی کاروں کی انشورنس
- پرانی گاڑیوں کی کمپریہنسیوانشورنس
حج عمرہ پلان
سفرحج میں آپ کی ساری سرگرمیوں کا مرکز ومحور عبادات ہوتی ہیں۔ یہ مقدس سفردنیاوی پریشانیوں سے آزاد ہونا چاہئے ۔ جوبلی جنرل آپ کے اس سفر سے متعلق تمام خدشات کی دیکھ بھال کرتے ہیں شینگن شکایات سے متعلق ہمارے ٹریول انشورنس اور کثیر مقصدی ورلڈ وائڈ منصوبوں کی کامیابی کے بعد، اب ہم ٹریول انشورنس وائے کیئرحج عمرہ منصوبہ پیش کرتے ہیں
منصوبے کی خصوصیات اور کوریج کی تفصیلات
* اس پریمئیم میں انتظامی اخراجات ، حکومتی ٹیکس ، لیوی اور اسٹامپ ڈیوٹی بھی شامل ہیں
** زیادہ سے زیادہ قیام سے مراد پاکستان میں اپنے آبائی شہر سے سعودی عرب روانگی کے شروع ہونے سے لے کر سعودی عرب سے اپنے گھر آبائی شہر میں پہنچنے کے وقت ، تک کی مدت ہے
ہمارے حج اور عمرہ کے منصوبہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے، آپ کو اپنے قریب ترین جوبلی جنرل برانچ سے رجوع کریں ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں ۔ یا www.jubileegeneral.com.pk آن لائن خریداری کے لئے وزٹ کریں online.jubileegeneral.com.pk