اندرون ملک نقل وحمل
خلاصہ
اس پالیسی کے ذریعے ہر طرح کا خام مال، تیار اشیاء اور دیگر کاروباری ساز وسامان جومیرین ان لینڈ ٹرانزٹ پالیسی کے تحت آتا ہو
اسے انشورنس کور دیا جاتا ہے۔ان پالیسیوں کے تحت اندرون ملک سامان کی نقل و حمل کو، چاہے وہ بذریعہ روڈ /ریل یا فضائی ذریعہ سے ہوں، انشورنس کور دیا جاتا ہے