Control of Well

کنووں کا کنٹرول

خلاصہ

یہ پالیسی گیس پلانٹ، تیل ریفائنریوں، پیٹرو کیمیکل اور کھاد پلانٹس کے ساتھ منسلک آپریشنل رسک کے خلاف کور فراہم کرتا ہے،کسی ناگہانی حادثے کی صورت بڑے پیمانے پر نقصان کے ازالے کے لئے بھرپورانشورینس کی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، یہ منصوبہ اس ضرورت کو پورا کرتا ہے